13 نومبر 2017 - 10:54
تصويري رپورٹ: سنندج میں زلزلہ سے نقصانات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مغربی علاقہ سنندج میں کل رات آنے والے شدید زلزلے کے بعد لوگ خوف و ہراس کی بنا پر سڑکوں پر نکل آئے۔